<<<<<<< HEAD یہ کتاب ایک ٹیوٹورئل ہے۔ اس کا مقصد آپ کو آہستہ آہستہ زبان سیکھنے میں مدد کرنا ہے۔ لیکن ایک بار جب آپ بنیادی باتوں سے واقف ہو جائیں تو آپ کو دوسرے ذرائع کی ضرورت ہوگی۔
This book is a tutorial. It aims to help you gradually learn the language. But once you're familiar with the basics, you'll need other resources.
52c1e61915bc8970a950a3f59bd845827e49b4bf
ECMA-262 وضاحت جاوا اسکرپٹ کے بارے میں سب سے زیادہ گہرائی، تفصیلی اور رسمی معلومات پر مشتمل ہے۔ یہ زبان کی وضاحت کرتا ہے۔
لیکن رسمی ہونے کی وجہ سے اسے شروع میں سمجھنا مشکل ہے۔ لہذا اگر آپ کو زبان کی تفصیلات کے بارے میں معلومات کے سب سے زیادہ قابل اعتماد ذریعہ کی ضرورت ہے، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر آئے ہیں۔ لیکن یہ تیوٹورئل روزمرہ کے استعمال کے لیے نہیں ہے۔
<<<<<<< HEAD ایک نیا تفصیلاتی ورژن ہر سال جاری کیا جاتا ہے۔ ان ریلیز کے درمیان، تازہ ترین تفصیلات کا مسودہ https://tc39.es/ecma262 میں ہے۔
A new specification version is released every year. Between these releases, the latest specification draft is at https://tc39.es/ecma262/.
52c1e61915bc8970a950a3f59bd845827e49b4bf
انتہائی نئی خصوصیات کے بارے میں پڑھنے کے لیے، بشمول وہ جو "تقریباً معیاری" ہیں (نام نہاد "مرحلہ 3")، https://github.com/tc39/proposals میں تجاویز دیکھیں۔
اس کے علاوہ، اگر آپ براؤزرز کے لیے کام کر رہے ہیں، تو ٹیوٹوریل کے دوسرے حصے میں دیگر وضاحتیں شامل ہیں۔
- MDN )موزیلا( جاواسکرپٹ ڈاکیومنٹ مثالوں اور دوسری تفصیلات کے ساتھ ایک بنیادی دستاویز ہے۔
<<<<<<< HEAD آپ اسے ہیاں دیکھ سکتے ہیں: https://developer.mozilla.org/en-US/docs/Web/JavaScript/Reference
اگرچہ، اکثر بہتر ہوتا ہے کہ آپ انٹرنیٹ پر ہی سرچ کریں۔ استفسار میں "MDN [term]" استعمال کریں، مثال کے طور پر parseInt فنکشن کو سرچ کرنے کیلیے آپ https://google.com/search?q=MDN+parseInt استعمال کریں گے۔
You can find it at <https://developer.mozilla.org/en-US/docs/Web/JavaScript/Reference>.
Although, it's often best to use an internet search instead. Just use "MDN [term]" in the query, e.g. https://google.com/search?q=MDN+parseInt to search for the parseInt function.
52c1e61915bc8970a950a3f59bd845827e49b4bf
جاواسکرپٹ ایک ترقی پذیر زبان ہے، اس میں نئے فیچرز روزانہ کی بنیادوں پر ڈالے جا رہے ہیں۔
مختلف براوؑزرز میں ان فیچرز کی سپورٹ دیکھنے کیلیے دیکھیں:
<<<<<<< HEAD
- کسی فیچر کی سپورٹ کیلیے http://caniuse.com کو دیکھیں۔ مثال کے طور پر یہ دیکھنے کیلیے کہ کونسے انجن جدید کرپٹوگرافی کے فنکشنز کو سپورٹ کرتے ہیں یہ ڈاکیومنٹ دیکھیں: http://caniuse.com/#feat=cryptography
- کونسے انجن کونسے فیچرز کو سپورٹ کرتے ہیں یا نہیں کرتے دیکھنے کیلیے دیکھیں: https://kangax.github.io/compat-table
یہ تمام دستاویزات حقیقی دنیا میں استعمال کیلیے مفید ہیں کیونکہ ان میں زبان کی تفصیلات اور سپورٹ وغیرہ کے بارے بہت سی معلومات موجود ہیں۔
- https://caniuse.com - per-feature tables of support, e.g. to see which engines support modern cryptography functions: https://caniuse.com/#feat=cryptography.
- https://kangax.github.io/compat-table - a table with language features and engines that support those or don't support.
All these resources are useful in real-life development, as they contain valuable information about language details, their support, etc.
52c1e61915bc8970a950a3f59bd845827e49b4bf
برائے مہربانی انہیں (یا اس پیج) کو یاد رکھیے تا کہ کسی خاص فیچر کے گہرائی میں مطالعہ کیلیے آپ انہیں پڑھ سکیں۔